Very Funny Joke In Urdu
Jokes In Urdu
Here you can find funny jokes in urdu, for a more and latest joke of the day Please Subscribe us and keep update. Thanks
ایک آدمی كے تین بچے تھے
۔
اسکی بیوی مر گئی تو اس نے تین بچوں والی ایک بیوہ عورت سے شادی کرلی شادی كے بَعْد
دونوں كے تین اور بچے بھی ہو گئے۔
ایک دن سب بچے آپس میں لڑنے لگے تو بیوی نے شوہر کو
فون کیا :
آپ جلدی گھر آجائیں۔
آپ كے اور میرے بچے مل کر
ہمارے بچوں کو مار رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔

Comments
Post a Comment