Posts

Showing posts from May, 2019

Best Jokes In Urdu

Image
Funny Jokes In Urdu 2019 ایک بچہ گھر سے مار کھا کر غصے میں اسکول جا رہا تھا  رستے میں ایک انکل نے اس سے پوچھا : بیٹا پڑھنے جارہے ہو ؟  بچہ : نہیں ، یونیفارم پہن کر مجرہ کرنے جاتا ہوں۔ <<Next  

Funny Jokes || Latifay In Urdu Funny

Image
 Funny Jokes In Urdu مینٹل اسپتال كے ایک روم میں سب پاگل ڈانس کر رہے تھے.  ان میں ایک پاگل چُپ کر كے بیٹھا ہوا تھا۔   ڈاکٹر صاحب سمجھا كے شاید یہ پاگل ٹھیک ہو گیا ہے۔   ڈاکٹر صاحب نے اس سے پوچھا۔    تم ڈانس کیوں ںہیں کر رہے ؟ پاگل : چُپ بے وقوف ، میں دولہا ہوں۔

Very Funny Joke In Urdu

Image
Jokes In Urdu Here you can find funny jokes in urdu, for a more and latest joke of the day  Please Subscribe us and keep update. Thanks   ایک آدمی كے تین بچے تھے ۔  اسکی بیوی مر گئی تو اس نے تین بچوں والی ایک بیوہ عورت سے شادی کرلی شادی كے بَعْد دونوں كے تین اور بچے بھی ہو گئے۔ ایک دن سب بچے آپس میں لڑنے لگے تو بیوی نے شوہر کو فون کیا :  آپ جلدی گھر آجائیں۔  آپ كے اور میرے بچے مل کر   ہمارے بچوں کو مار رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔