Posts

Joke Of The Day || لطیفے ہی لطیفے

Image
  لطیفے ہی لطیفے Joke Of The Day بیوی فون پے  شوہر سے   : میں آج گھر نہیں آ سکوں گی ، کیونکہ کار کا اسٹیئرنگ بریک ، گیئر سب چوری ہو گیا ہے دس منٹ بعد بیوی نے دوبارہ شوہر کو کال کی.............آراہی ہوں   وہ میں غلطی سے پچھلی سیٹ پہ بیٹھ گئی تھی Biwi phone paay shohar se : mein aaj ghar nahi aa sakun gi, kyunkay car ka stearing break, gear sab chori ho gaya hai Das minute baad biwi neh dobarah shohar ko cal ki. .. .. .. .. .. .. arahi hon woh mein ghalti se pichli set pay baith gayi thi   لطیفے ہی لطیفے Best Jokes استاد : تم آج پھر لیٹ کیوں آئے   ؟   شاگرد : اَبُو امی آپس میں لڑ رہے تھے استاد : ابو امی لڑ رہے تھے لیکن تم کیوں لیٹ آئے ہو؟ شاگرد : کیوں كے میرا ایک جوتا اَبُو كے پاس تھا اور دوسرا   جوتا امی كے پاس تھا Ustaad : tum aaj phir late kyun aaye ? Shagird : Abbu aur Ammi aapas mein lar rahay thay Ustaad : Abbu aur Ammi lar rahay thay lekin tum kyun late aaye ho ? S...

Best Jokes In Urdu

Image
Funny Jokes In Urdu 2019 ایک بچہ گھر سے مار کھا کر غصے میں اسکول جا رہا تھا  رستے میں ایک انکل نے اس سے پوچھا : بیٹا پڑھنے جارہے ہو ؟  بچہ : نہیں ، یونیفارم پہن کر مجرہ کرنے جاتا ہوں۔ <<Next  

Funny Jokes || Latifay In Urdu Funny

Image
 Funny Jokes In Urdu مینٹل اسپتال كے ایک روم میں سب پاگل ڈانس کر رہے تھے.  ان میں ایک پاگل چُپ کر كے بیٹھا ہوا تھا۔   ڈاکٹر صاحب سمجھا كے شاید یہ پاگل ٹھیک ہو گیا ہے۔   ڈاکٹر صاحب نے اس سے پوچھا۔    تم ڈانس کیوں ںہیں کر رہے ؟ پاگل : چُپ بے وقوف ، میں دولہا ہوں۔

Very Funny Joke In Urdu

Image
Jokes In Urdu Here you can find funny jokes in urdu, for a more and latest joke of the day  Please Subscribe us and keep update. Thanks   ایک آدمی كے تین بچے تھے ۔  اسکی بیوی مر گئی تو اس نے تین بچوں والی ایک بیوہ عورت سے شادی کرلی شادی كے بَعْد دونوں كے تین اور بچے بھی ہو گئے۔ ایک دن سب بچے آپس میں لڑنے لگے تو بیوی نے شوہر کو فون کیا :  آپ جلدی گھر آجائیں۔  آپ كے اور میرے بچے مل کر   ہمارے بچوں کو مار رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔